مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم) نے امید ظاہر کی ہے کہ آئندہ سال تریپورہ
میں اسمبلی الیکشن میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو زبردست شکست کا
سامنا کرنا پڑے گا۔مسٹر
یچوری نے اپنی فیس بک پوسٹ میں لکھا ہے کہ بی جے پی کیلئے آئندہ سال اسمبلی کا الیکشن واٹر لو ثابت ہوگا۔واضح رہے کہ واٹر لو کی جنگ میں نیپولین کو زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔